Loading...

پاورپوینت سیرتِ صحابیاتؓ

پاورپوینت سیرتِ صحابیاتؓ (pptx) 29 اسلاید


دسته بندی : پاورپوینت

نوع فایل : PowerPoint (.pptx) ( قابل ویرایش و آماده پرینت )

تعداد اسلاید: 29 اسلاید

قسمتی از متن PowerPoint (.pptx) :

بسم الله الرحمن الرحيم سیرتِ صحابیاتؓ حیاتِ صحابیات کے درخشاں پہلو مقصد: صحابیات کے کردار کو اجاگر کرنا بحثیت رول ماڈل کے پیش کرنا خواتین کا اپنی زندگی میں ان سے علمی اور عملی رہنمائی لینا دعوت و تبلیغ کے میدان میں ان کے کردار کا جائزہ لینا اسماء بنتِ ابی بکر صدیقؓ زوجہ : زبیر بن عوامؓ والدہ: عبداللہ بن زبیرؓ ، : عروہ بن زبیرؓ اسماء بنتِ ابی بکر صدیقؓ کی خصوصیات ابو بکر صدیقؓ کی بیٹی ، عائشہؓ کی بہن آپؐ سے ذات النطاقین کا لقب پانے والیں سفرِ ہجرت میں گھر سےکھانا دےکر شرکت کی سعادت پانے والی باحکمت: والد کل اثاثہ ہجرت کے وقت لے گئے ،نابینا دادا کو حکمت کے ساتھ مطمئن کرنے والی مشرکہ والدہ کو صرف اللہ کی خاطر ملنے والی اسماء بنتِ ابی بکر صدیقؓ کی خصوصیات مفلسی میں محنت کش و صابر ، خوشحالی میں استغنیٰ اور سخی بہادر: ظالم حاکم کے مقابلے میں بیٹے کو حق پر جمے رہنے کی تلقین کرنے والی صابر و شاکر : تختہ دار پر بیٹے کو لٹکا دیکھ کر بھی اللہ کی رضا میں راضی رہنے والی بے مثال ہمّت و شجاعت : حجّاج بن یوسف کو اپنی جرأ ت و صداقت سے لاجواب کرنے والی اسماء بنتِ عمیسؓ زوجہ: حضرت جعفر بن ابی طالبؓ) طیار ) حضرت ابوبکر صدیقؓ حضرت علی ؓ والدہ: محمد، عبداللہ، عون بن حضرت جعفر بن ابی طالب ،محمد بن ابی بکر،یحیی بن علی ہمشیرہ: سیّدہ میمونہؓ، سیّدہ امُّ الفضل لبابہؓ، سیّدہ سلمی ؓ (الاخوات المؤمنات) اسماء بنتِ عمیسؓ کی خصوصیات ان چار مومنہ بہنوں میں سے ایک جنہیں آپؐ نے“ الاخوات المؤمنات“ کا لقب دیا ذوالجناحین(جعفر طیارؓ) کی پہلی بیوگی پر ابو بکر صدیقؓ سے شادی سفر حجّۃ الوداع میں محمد بن ابی بکر کو جنم دیا ابوبکرؓ کو وفات کے بعدخود غسل دیا بکژت نفلی روزے رکھنے والی لیکن شوہر کی اطاعت میں نفلی روزہ چھوڑ دیا ذہانت و فطانت سے حضرت علیؓ جیسے ذہین شوہر کا دل جیتنے والی اسماء بنتِ عمیسؓ کی خصوصیات حکمت سے مختلف باپوں کی اولادوں میں باہمی جھگڑا دور کرنے والی دو ہجرتوں کا اعزاز پانے والی ہجرتِ حبشہ کے بعد اللہ اور اس کے رسو لؐ کی خاطر ۷ ہجری تک پردیس میں استقامت سے رہنے والی حق گو و دلیر: اپنی شکایت عمرؓ کے بارے میں بلا کم و کاست آپؐ کے گوش گزار کرنے والی محنت کش و ہنر مند: ایک دن میں ۴۰ عدد چمڑے کی کھالوں کو رنگ لیتیں سیّدہ اُمِّ رومانؓ زوجہ: حضرت ابو بکر صدیق ؓ والدہ: عبدالرّحمٰنؓ، عائشہؓ آپؐ کی ساس

نظرات کاربران

نظرتان را ارسال کنید

captcha

فایل های دیگر این دسته